صرف سات ماہ کی عمر میں اس بچی کے جسم میں ایسی تبدیلی آگئی کہ ڈاکٹر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

این این ایس نیوز! کچھ لوگ سوشل میڈیا پر ہزاروں فالورز بنانے میں کئی سال لگا دیتے ہیں لیکن چند ماہ کی  بچی  کے انسٹاگرام پر 70 ہزار سے زیادہ فالورز ہیں۔یہ سب اس بچی کے بالوں  کے دیوانے ہیں۔انسٹاگرام پر  @BabyChanko وہ پہلی بچی نہیں جس کے بال گھنے ہیں لیکن وہ ایسی حیرت انگیز بچی ضرور ہیں، جس کے بال دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔

جب وہ چار ماہ کی تھیں تو اُن کی والدہ نے ان کے لمبے بالوں کی تصاویر پوسٹ کرنے کےلیے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ چند ماہ میں ان کے فالورز کی تعداد 40 ہزار ہوگئی لیکن گزشتہ چند دنوں میں اُن کی تصاویر وائرل ہونے پر ان کے فالورز تقریباً دوگنے ہو گئے ہیں۔
@BabyChanko کی تصاویر دیکھیں تو یقین نہیں آتا کہ وہ صرف 7اگر ان کے بالوں کے بڑھنے کی رفتار یہی رہی تو وہ ایک دن حقیقی زندگی کی روپانزل بن جائیں گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ BabyChanco کی مقبولیت بڑھنے سے ان کا مالی فائدہ بھی ہو رہا ہے۔ اب سپانسر ان کی پوسٹ پر ٹیگ یا مینشن ہونے کے لیےلائن لگائے ہوتے ہیں۔ ماہ کی ہیں۔ اس کی وجہ انکے بالغ انسانوں جیسے بال ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *